وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مشیر مشعال یوسفزئی کو پی ٹی آئی کور کمیٹی سے نکال دیا گیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مشیر مشعال یوسفزئی کو پی ٹی آئی کور کمیٹی سے نکال دیا گیا

ذرائع کے مطابق مشال یوسفزئی کو پارٹی امور میں مداخلت کی شکایات پر پی ٹی آئی کور کمیٹی سے نکال دیا گیا، بانی چیئرمین نے مشعال یوسفزئی کو پارٹی امور میں مداخلت نہ کرنے کی ہدایت کی۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ ایک ماہ تک مشعال یوسفزئی کے رویے کا جائزہ لیا جائے، ایک ماہ کے بعد پارٹی میں انکے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *