ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی

ملک میں ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے کوہسار بلاک اسلام آباد میں ہوا، جس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔

مزید پڑھیں: موسمیاتی الرٹ: مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

اجلاس میں ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، جس کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ یکم ربیع الاول 6 ستمبر جمعہ کو ہوگی اور 12 ربیع الاول منگل 17 ستمبر کو ہوگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *