وفاقی حکومت نے تعطیل کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے تعطیل کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے 17 ستمبر 2024 کو عام تعطیل کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق 17 ستمبر بروز منگل کو عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ اس موقع پر تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں اور دفاتر میں چھٹی ہوگی۔

مزید پڑھیں: پاکستان تحریک انصاف کی 8 ستمبر جلسے کے حوالے سے تیاریاں مکمل

وزیراعظم کے دستخط کے بعد کابینہ ڈویژن نے تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *