گنڈاپور صاحب! اب بس کریں آپ کی فلم ختم ہو گئی: اختیار ولی خان

گنڈاپور صاحب! اب بس کریں آپ کی فلم ختم ہو گئی: اختیار ولی خان

مسلم لیگ (ن ) کے سینئررہنمااختیار ولی خان نے کہا ہےکہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی تقریراب پی ٹی آئی خود بھی ہضم نہیں کر پارہی، باقی پاکستان کیا خاک مانے گا؟۔

یہ بھی پڑھیں:شیر افضل مروت نے اپنی صحت بارے زیر گردش خبروں پر خاموشی توڑ دی

تفصیلات کے مطابق اختیار ولی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ سرکاری گاڑیاں اور جوتے چھوڑ کر بھاگنے والے اب وفاق پر چڑھائی کا کبھی نہیں سوچیں گے ۔ لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ جھوٹ کے کوئی پاؤں نہیں ہوتے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان بنانے والا صوبہ خیبرپختونخوا ہے ،محمد علی درانی کا دعویٰ

جھوٹ ایسے ہی بے نقاب ہو جاتے ہیں جیسے علی امین اورعمران نیازی کے ہو رہے ہیں ، گنڈاپور صاحب! اب بس کریں آپ کی فلم مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے ، اب آپ صرف صوبے میں ڈینگی کی فکر کرنا شروع کر دیں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *