انٹرنیٹ کی سُست روی اور فائروال کی تنصیب کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

انٹرنیٹ کی سُست روی اور فائروال کی تنصیب کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی سُست روی اور فائروال کی تنصیب کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق سینئر صحافی حامد میر کی درخواست پر 14 نومبر کو سماعت کرینگے، کیس کی 3 ستمبر کی آخری سماعت بنچ کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کر دی گئی تھی۔

27 ستمبر کو عدالت نے کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کی تھی۔

واضح رہے  کہ سینئر صحافی حامد میر نے ایمان مزاری ایڈووکیٹ کے ذریعے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *