6 سالہ محمد ابراہیم نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے مارشل آرٹ میں عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

6 سالہ محمد ابراہیم  نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے مارشل آرٹ میں عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان کے 6 سالہ بچے محمد ابراہیم نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

محمد ابراہیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی انفرادی کیٹیگری میں ریکارڈ بنا کر سب سے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بننے کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم 250 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی

6 سال کی عمر میں  ابراہیم نے ایک منٹ میں مارشل آرٹس ککس کے ذریعے 45 بوتل کے ڈھکن کو کامیابی کے ساتھ کھولا۔

ابراہیم کے ریکارڈ کی تفصیلات گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اپنی ویب سائٹ پر بھی جاری کردی ہیں اور گنیز ولڈ ریکارڈز نے محمد ابراہیم کایہ ریکارڈ نیو کیٹیگری میں منظور کیا ہے۔

اس سے پہلے یہ ریکارڈ 40 بوتلوں کو ککس کے ساتھ کھولنے کا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *