سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تین دن مسلسل کمی کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا ہے۔

سونے کی قیمت میں فی تولہ ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 900 روپے کا ہو گیا ہے۔

10 گرام سونے کے نرخ میں 858 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونا2 لاکھ 36 ہزار 540 روپے کا ہوگیا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے فی اونس بھاؤ میں دس ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس سونا 2647 ڈالرتک پہنچ گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *