Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
بجٹ 2025-26
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
خوشخبری
پی ایس ایل
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
بجٹ 2025-26
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
بجٹ 2025-26
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
بجٹ 2025-26
مرغی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
Home
-
آزاد کاروبار
-
مرغی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
آزاد کاروبار
December 18, 2024
By
Web Desk
-
6 months ago
0
106
Less than a minute
لاہور، مرغی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ کچھ دنوں میں قیمت میں نمایاں کمی ہوئی تھی۔
لاہور میں جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔
اس اضافے کے بعد مرغی کا گوشت فی کلو 417روپے کا ہوگیا ہے، زندہ برائلر کی قیمت میں 10روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت 288روپے کلو ہو گئی ہے۔
لاہور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے میں انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، انڈے 324روپے فی درجن ہیں۔
پچھلی خبر پڑھیں
سندھ حکومت کا صوبے بھر میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
اگلی خبر پڑھیں
عمران خان نے مذاکراتی پیش رفت نہ ہونے پر سول نافرمانی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا، وکیل فیصل چوہدری
Web Desk
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر کیا ہوگی؟…
June 14, 2025
آزاد کاروبار
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کا گاڑیوں کی…
June 13, 2025
آزاد کاروبار
ایران پر اسرائیل کا حملہ ، عالمی منڈی…
June 13, 2025
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*