خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں شدید زلزلہ

خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں شدید زلزلہ

خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں ملاکنڈ اور گردونواح میں 4.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ملا کنڈاور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی شدت 4.2اورگہرائی 126کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغان بارڈر اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ بتایا جارہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *