بڑے کھلاڑی بھارت کیخلاف کھیل کر بنتے ہیں، یونس خان نے فخر زمان کی حمایت بھی کر دی

بڑے کھلاڑی بھارت کیخلاف کھیل کر بنتے ہیں، یونس خان نے فخر زمان کی حمایت بھی کر دی

قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے پاک بھارت کرکٹ مستقل ہو، میں ہمیشہ پاک بھارت کرکٹ کی بات کرتا ہوں۔

یونس خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف کھیل کر آپ بڑے پلیئر بنتے ہیں، انہوں نے کہا کہ فخر زمان کو ٹیم میں ضرور ہونا چاہیے۔

پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

انہوں نے چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان میں ہونے کو خوش آئند قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ نو سال ہم نے پاکستان سے باہر کرکٹ کھیلی۔ یہ اچھی بات ہے کہ پاکستان میں بڑا ٹورنامنٹ ہو رہا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *