بالا کوٹ اور گردونواح میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،مانسہرہ میں بارش جبکہ بالائی پہاڑوں پر برفباری سے خون جما دینے والی سردی ہے۔
قلات میں بھی برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ کل شام تک جاری رہنے کا امکان ہے۔