تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے 13 جنوری کو کھل جائیں گے، ابرار احمد خان

تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے 13 جنوری کو کھل جائیں گے، ابرار احمد خان

 آل پاکستان پرائیویٹ اسکول منیجمنٹ ایسوسی ایشن کے صدر ابرار احمد خان نے کہا ہے کہ تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے 13 جنوری کو کھل جائیں گے۔

انہوں نے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تیرہ جنوری سے تمام اسکولز کھل جائیں گے۔

اسلامی دنیا کے تعلیمی سربراہان کی کانفرنس میں اہم فیصلے

ابرار احمد خان نے کہا کہ موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں بے۔ تمام پرائیویٹ اسکولز بروز پیر13 جنوری ریگولر شیڈول کے مطابق کھل جائیں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *