پاک بھارت میچ، روہت شرما نے اپنے ارادے ظاہر کر دیے

پاک بھارت میچ، روہت شرما  نے اپنے ارادے ظاہر کر دیے

چیمپیئنز ٹرافی  میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے حوالے سے بھارتی کپتان روہت شرما نے اپنے ارادے ظاہر کردیے۔

بھارتی کپتان نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی کرکٹ ٹیم سے جو توقع ہوتی ہے ہم بھی اس دن وہی کریں گے۔

تین ملکی ٹورنامنٹ اور چیمپیئنز ٹرافی میں فخر زمان بابر اعظم کے ساتھ اننگز کا آغاز کریں گے

ان کا کہنا تھا کہ اس میچ کے حوالے سے ہم کم از کم کوئی خاص ذکر نہیں کریں گے، انہوں نے کہا کہ ہمیں صرف اچھے کھیل کا مظاہرہ کرنا ہے اور ہم کریں گے۔

چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 23 فروری کو دبئی میں میچ کھیلا جائے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *