پی ٹی آئی نے 8 فروری احتجاج کو حتمی شکل دیدی، اسلام آباد بارے بھی اہم فیصلہ

پی ٹی آئی نے 8 فروری احتجاج کو حتمی شکل دیدی، اسلام آباد بارے بھی اہم فیصلہ

پی ٹی آئی نے 8فروری کے احتجاج کو حتمی شکل دے دی، اسلام آباد میں کوئی احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی قیادت اور کارکنان صوبائی جلسے میں شریک ہوں گے، تمام قافلوں کے پہنچنے کے بعد خیبر پختونخوا کو باہر کے لوگوں کیلئے بند کر دیا جائے گا۔

عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، گردن توڑ بخار ویکسین کی شرط معطل

پنجاب کے ورکرز اور قیادت لاہور جلسے میں شریک ہوں گے، جنوبی پنجاب کے 13اضلاع میں پی ٹی آئی قیادت اور کارکن اپنے اپنے حلقوں میں احتجاج کریں گے۔

اسی طرح سندھ کی قیادت کراچی سمیت اپنے حلقوں میں احتجاج کریں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *