امریکا نے ایران کے خلاف پہلی پابندی لگا دی

امریکا نے ایران کے خلاف پہلی پابندی لگا دی

 امریکا نے ایران کے خلاف پہلی پابندی لگا دی۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی محکمۂ خزانہ نے ایران کے تیل کے نیٹ ورک کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکا نے پہلے سے پابندیوں کا شکار کمپنیوں سے منسلک افراد، جہازوں اور فرموں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔

اس بارے میں امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا تھا کہ ایران تیل کی آمدنی کو جوہری پروگرام، بیلسٹک میزائل اور ڈرونز پر خرچ کر رہا ہے۔

سپریم کورٹ کے چار ججز کا چیف جسٹس کو خط، نئے ججز کی تقرری کا عمل روکنے کا مطالبہ

امریکی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ایران تیل کی آمدن کو دہشت گرد گروپوں کی مدد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غیر قانونی سرگرمیوں کی فنڈنگ روکنے کے لیے سخت اقدامات کئے جائیں گے۔ ایران نے امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیاہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *