ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم رکھ دیا گیا

ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم رکھ دیا گیا

پشاور میں ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم رکھ دیا گیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمرا ن خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور رکھنے کی منظوری دے دی۔

منظوری کے لیے وزیراعلیٰ کے سامنے پیش کی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ “پاکستان کی کرکٹ کی میراث میں عمران خان کی نمایاں خدمات اور ملک کے کھیلوں کے منظر نامے کی تشکیل میں ان کے اہم کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان کر کٹ ا سٹیڈیم، شاہی باغ، پشاور رکھنے کی تجویز ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *