سندھ حکومت نے مفت سولر پینل اسکیم کا آغاز کر دیا، حاصل کرنے کا آسان طریقہ

سندھ حکومت نے مفت سولر پینل اسکیم کا آغاز کر دیا، حاصل کرنے کا آسان طریقہ

سندھ حکومت کی جانب سے مفت سولر پینل اسکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اس اسکیم کے تحت مستحق خاندانوں کو مفت سولر پینلز دیے جائیں گے، مفت سولر پینل اسکیم کے تحت سولر پینلز حاصل کرنے کا طریقہ انتہائی آسان ہے۔

خواہشمند افراد سرکاری ویب سائٹ پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں یا قریبی مقامی حکومتی دفتر میں جا کر فارم جمع کرا سکتے ہیں۔

کل ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی

مفت سولر پینل حاصل کرنے کا خواہش مند درخواست فارم میں بنیادی معلومات، بشمول فیملی کی آمدنی اور پتہ درج کرنا ہوگا۔درخواست جمع کرانے کے بعد حکومت کی جانب سے جانچ کی جائے گی۔

جو افراد اس اسکیم کے لئے اہل ہوں گے تصدیق کے بعد ان کے گھروں پر سولر پینلز بالکل مفت نصب کر دیے جائیں گے۔ اسکیم میں درخواست دینے کے لئے آپ کو قومی شناختی کارڈ، آمدنی کا ثبوت، پتہ کا ثبوت (یوٹیلیٹی بل یا مقامی حکومت کا تصدیقی لیٹر)، گھر کے دیگر افراد کے شناختی کارڈ (اگر قابل اطلاق ہو) فراہم کرنا ہوں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *