پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے 5ویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کیساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 684 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔