پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 3.223 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 3.223 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات  3.223 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

مالی سال 2023-2024 میں آئی ٹی برآمدات 24 فیصد کے شاندار اضافے کے ساتھ 3.223ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

براڈ بینڈ کنیکٹیویٹی میں سبسکرائبرز کی تعداد 139 ملین سے بڑھ گئی ہے، 4.1 ملین افرادبراڈ بینڈکی توسیع سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔

تیز رفتار انٹرنیٹ سے معیشت اور تعلیم کو فروغ دیا جارہا ہے، ڈیجی اسکلز پروگرام کے تحت چھ لاکھ افراد کی تربیت سمیت 166 اسٹارٹ اپس، 5000 سے زائد نئی ملازمتیں اور 260 ملین روپے کی سرمایہ کاری کی توقع ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *