پاکستان ریلوے نے عید کے موقع پر کرایوں پر بڑی رعایت کا اعلان کر دیا

پاکستان ریلوے نے عید کے موقع پر کرایوں پر بڑی رعایت کا اعلان کر دیا

پاکستان ریلوے نے عید کے موقع پر کرایوں پر بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔

ریلوے کی جانب سے عید کے تینوں دن ٹرین کے ٹکٹوں پر 20 فیصد رعایت دی گئی ہے، ریلوے کے مسافروں کو تمام میل ایکسپریس، پسنجر اور انٹرسٹی ٹرینوں پر یہ سہولت حاصل ہو گی۔

مہنگائی کی شرح میں کمی، 11 اشیاء مہنگی، 18 سستی، 22 کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات

پاکستان ریلوے کا کہنا ہے کہ عید کے پہلے، دوسرے اور تیسرے مسافر کرنٹ بکنگ پر رعایتی کرایہ پر سفر کر سکیں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *