روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر  میں مزید کمی ہو گئی۔

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں چار پیسے کی معمولی کمی ہوئی، جس کے بعد ڈالر 280 روپے 22 پیسے کا ہو گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی 280 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *