امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف لگانے کے بٹ کوائن کی قیمت میں بھی نمایاں کمی ہو گئی۔
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے اعلان کردہ ٹیرف کے بعد ڈیجیٹل کرنسی بٹ کو ائن کی قیمت میں 10 فیصد کمی ہونے سے قیمت 78 ہزارڈالر سے نیچے آ گئی ہے۔
امریکہ کی جانب سے ٹیرف کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3882 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ خلیجی اور ایشیائی مارکیٹس میں مندی کا رجحان ہے۔