سولر پینلز کی قیمتوں میں  ہزاروں روپے کی کمی

سولر پینلز کی قیمتوں میں  ہزاروں روپے کی کمی

حکومت کی نئی پالیسی کے بعد سولر کی قیمتوں میں بتدریج کمی ہونے لگی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی نیٹ میٹرنگ پالیسی کے  سبب حیدرٓآباد میں بھی سولر کی قیمتوں میں نمایاں کمی آنا شروع ہو گئی۔

اس حوالے سے سولرریٹیلرز کا کہنا ہے اے درجے 585 واٹ کی سولر پلیٹ کی قیمت 22 ہزار سے کم ہوکر 16500 تک پہنچ گئی ہے. قیمتوں میں مزید کمی بھی ہوسکتی ہے۔

شہری بھی سولرکی قیمتوں میں کمی کا بھرپور فائدہ اٹھانے لگے، گرمیوں میں حیسکو کیجانب سے بدترین بجلی بندش کی صورت شہری متبادل بجلی کا بندوبست کرنےکیلئے کوششوں میں مصروف  ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *