جاوید میانداد نے 18 اپریل 1986ء کو آسٹریلیشیا کپ کے فائنل میچ میں بھار تی بولر چیتن شرما کو آخری گیند پر چھکا لگایا تھا

جاوید میانداد نے 18 اپریل 1986ء کو آسٹریلیشیا کپ کے فائنل میچ میں بھار تی بولر چیتن شرما کو آخری گیند پر چھکا لگایا تھا

سابق پاکستانی لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد کے شارجہ کے میدان میں لگائے گئے تاریخی چھکے کو 39 سال مکمل ہو گئے ہیں۔

جاوید میانداد نے 18 اپریل 1986ء کو آسٹریلیشیا کپ کے فائنل میچ میں بھارتی بولر چیتن شرما کو آخری گیند پر چھکا جڑ کرپاکستانی ٹیم کو تاریخی فتح دلائی تھی۔ پاکستان کو جیت کے لیے آخری گیند پر 4 رنز درکار تھے ۔

یہ بھی پڑھیں:آزان علی خان نے آسٹریلین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا

تاریخی چھکے نے پاکستان کی قومی ٹیم کو آسٹریلیشیا کپ کا ٹائٹل جتوایاتھا، شائقین کرکٹ آج بھی جاوید میانداد کے چھکے کو 39 برس بعد بھی نہیں بھول پائے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *