پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری

پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری

پہلگام واقعہ کے بعد سے پیدا ہونے والی پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں پاک فوج جنگی مشقوں کی تیاریوں میں مصروف ہے۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق مشقوں میں جدید ہتھیاروں اور سازو سامان سے آپریشنل تیاری کی گئی اور فوجی افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کی بھرپورمظاہرہ کیا۔

سیکورٹی ذرائع کےمطابق جنگی مشقوں کا مقصد دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل 29 اپریل کو پاکستان نے بھارت کو عملی طور پر منہ توڑ جواب دیا تھا، پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک ہی روز میں بھارتی فوج کے 2 کواڈ کواپٹر مار گرائے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینےکو تیار، سرحدی علاقوں میں جنگی مشقیں جاری

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *