ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے مولانا فضل ا لرحمان کے طبی معائنہ کے بعد کچھ ادویات تجویز کردیں، انہوں نے ڈاکٹر کی تجویز پر الٹرا ساؤنڈ اور ایکسرے بھی کروائے۔
مولانا فضل الر حمان نے ڈاکٹر کی جانب سے تجویز کردہ خون ٹیسٹ بھی کروائے، ذرائع کے مطابق وہ چیک آپ کروانے کے بعد واپس روانہ ہو گئے ہیں۔