پاکستان ریلوے کا بڑا فیصلہ، عام آدمی بھی ٹرین میں موجود لگژری سیلون میں سفر کر سکیں گے

پاکستان ریلوے کا بڑا فیصلہ، عام آدمی بھی ٹرین میں موجود لگژری سیلون میں سفر کر سکیں گے

پاکستان ریلوے کا بڑا فیصلہ، عام آدمی بھی ٹرین میں موجود لگژری سیلون میں سفر کر سکیں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان ریلوے نے عام آدمیوں کے لیے بھی ٹرین میں لگژری سیلون بکنگ کرانے کی سہولت پیش کردی۔

اس فیصلے کے تحت ریلوے کے 5 لگژری سیلون بھی اب عوام کی رسائی میں ہوں گے اور کوئی بھی مسافر لگژری سیلون بک کروا سکے گا۔

پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اب  وزیر اعظم، وزیر، چیئرمین ریلوے کے سیلون مسافر استعمال کر سکیں گے، چیف ایگزیکٹو آفیسر اور آئی جی ریلوے کے سیلون کی بھی بکنگ ہو سکے گی۔

مسافروں کی سہولت کے لیے ریلوے نے کرایہ انتہائی مناسب رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لگژری سیلون کی سہولت اسلام آباد سے لاہور، لاہور سے اسلام آباد، کراچی سے لاہور اور لاہور سے کراچی سفر کرنے والوں کو حاصل ہوگی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *