20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

آٹے کی ملوں نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی ایکس مل قیمت میں 100روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔

بیس کلو آٹے کی قیمت1100 روپے سے بڑھ کر 1200 روپے ہو گئی ہے اورپرچون سطح پربھی 20 کلو آ ٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ ہو گیا ہے اور اس کی قیمت 1250 روپے سے بڑھ کر 1350 روپے ہو گئی ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

آٹا مل مالکان کا کہنا تھا کہ 20کلو آ ٹے کے تھیلے کی قیمت میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں گندم مہنگی ہونے پر کیا گیا ہے، ایک من گندم کی قیمت میں 200روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی قیمت 2200 روپے سے بڑھ کر2400 روپے ہو گئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *