علما کرام بھارتی جارحیت کا نشانہ، مولانا مسعود اظہرکی بڑی بہن بچوں سمیت، مولانا کشف کا پورا خاندان شہید

علما کرام بھارتی جارحیت کا نشانہ، مولانا مسعود اظہرکی بڑی بہن بچوں سمیت، مولانا کشف کا پورا خاندان شہید

بھارت کی جانب سے منگل اور بدھ کی درمیانی شپ پاکستان پر فضائی جارحیت میں شہد ہونے والے معصوم شہریوں کی فہرست سامنے آنا شروع ہو گئی ہے۔

منگل کو بھارت کی پاکستان پر بزدلانہ فضائی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی جاری فہرست میں مولانا مسعود اظہر کی بڑی بہن پوری فیملی سمیت شہید ہو گئی ہیں۔

فہرست کے مطابق مولانا مسعود اظہر کے بعد مولانا کشف کا پورا خاندان بھی بھارت کی بزدلانہ جارحیت کا نشانہ بن گیا ہے، مولانا کشف کی پوری فیملی شہید ہو گئی ہے، جب کہ مفتی عبدالرؤف کے نواسے بڑی بیٹی کے چاروں بچے بھی شہید ہوگئے ہیں، سعدیہ شوہرسمیت زخمی ہیں ، بھارتی جارحیت میں اکثرعورتیں اور بچے شہید ہو ئے ہیں، کرینیں ابھی ملبہ ہٹا رہی ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *