Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
بجٹ 2025-26
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
خوشخبری
پی ایس ایل
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
بجٹ 2025-26
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
بجٹ 2025-26
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
بجٹ 2025-26
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں، اہم پیشرفت
Home
-
آزاد سیاست
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں، اہم پیشرفت
آزاد سیاست
May 14, 2025
By
Web Desk
-
1 month ago
0
24
Less than a minute
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کل سماعت کریں گے۔
بھارت پر حملے سے قبل سپہ سالار نے نماز فجر کی امامت کروائی، یہ لمحات رقت آمیز تھے، خواجہ آصف
اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈویژن بنچ کل دن بارہ بجے سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ یاد رہے کہ 17 جنوری کو عمران خان اور بشری بی بی کو سزا سنائی گئی تھی۔
پچھلی خبر پڑھیں
بھارت پر حملے سے قبل سپہ سالار نے نماز فجر کی امامت کروائی، یہ لمحات رقت آمیز تھے، خواجہ آصف
اگلی خبر پڑھیں
پاکستان کی حالیہ معاشی کارکردگی کو عالمی مالیاتی جریدے نے معاشی کرشمہ قرار دے دیا
Web Desk
editor
Related Articles
آزاد سیاست
ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث پاکستان میں فلائٹ…
June 16, 2025
آزاد سیاست
دُنیا کو اسرائیل کے جوہری حملے کا سنگین…
June 16, 2025
آزاد سیاست
ایران سے 450 زائرین پاکستان واپس پہنچ گئے
June 16, 2025
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*