شکیب الحسن پاکستان سپر لیگ 10کا حصہ بن گئے

شکیب الحسن پاکستان سپر لیگ 10کا حصہ بن گئے

بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن پاکستان سپر لیگ 10 کا حصہ بن گئے۔

وہ بقیہ میچز میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلیں گے، انہیں ڈیرل مچل کے متبادل کے طور پر اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کا دوبارہ حصہ بن گئے

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ 10کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق لیگز میچز راولپنڈی اور پلے آف راؤنڈ لاہور میں کھیلا جائے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *