’’ہرلحظہ ہیں تیارہم‘‘ نیا ملی نغمہ جاری

’’ہرلحظہ ہیں تیارہم‘‘ نیا ملی نغمہ جاری

پاکستان میں معرکہ حق کے دوران وطن سے بے پنا محبت کے اظہار کے طور پر نیا قومی نغمہ ’ہر لحظہ ہیں تیار ہم‘ جاری کر دیا گیا ہے۔

نئے ملی نغمے میں بھارت کے خلاف حالیہ جنگ میں فتح پر قوم کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے، ’ہر لحظہ ہیں تیار ہم‘ پاکستان کی حالیہ فتح کے بعد ریلیز ہونے والا پہلا خصوصی نغمہ ہے، یہ بات اب تاریخ کے پنوں پہ لکھی جائے گی، اب تو قیامت تک اسے دنیا بھلا نہ پائے گی۔

ملی نغمہ ’ہر لحظہ ہیں تیار ہم‘ واجد سعید نے گایا اور کمپوز کیا ہے، نغمے کے بول ایس کے خالِش نے تحریر کیے، یا قومی ترانہ ’ہر لحظہ ہیں تیار ہم‘ دشمن کو منہ توڑ جواب، فتح کی گونج، چپ بیٹھے ہیں اس کا مطلب، ہیں امن و اماں کے حامی ہم، جنگ چھیڑو گے، نہ چھوڑیں گے ہم، سیہ پلائی ظلم کے آگے کھڑی دیوار ہم، ملی نغمے کے دل گرما دینے والے بول دشمن ہمارے یاد رکھ، ہر لحظہ ہیں تیار ہم۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *