عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت کا اعزاز پاکستان کو حاصل ہے، مولانا فضل الرحمان کا خصوصی پیغام

عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت کا اعزاز پاکستان کو حاصل ہے، مولانا فضل الرحمان کا خصوصی پیغام

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے یوم تکبیر پر کہا ہے کہ عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت کا اعزاز پاکستان کو حاصل ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کے دفاع پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

ادارے میں بے تحاشا کرپشن، خیبرپختونخوا میں ایکسائز آفیسر نے اپنے عہدے پر کام کرنے سے معذرت کر لی

انہوں نے کہا  کہ پاکستان کو دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں خصوصاً فلسطین کے لیے بھرپور آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قیام پاکستان کیلئے لاکھوں مسلمانوں نے قربانیاں دیں، پاکستان کا دفاع ایمانی فریضہ ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *