Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت کا اعزاز پاکستان کو حاصل ہے، مولانا فضل الرحمان کا خصوصی پیغام
Home
-
آزاد سیاست
-
عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت کا اعزاز پاکستان کو حاصل ہے، مولانا فضل الرحمان کا خصوصی پیغام
آزاد سیاست
May 28, 2025
By
lal.khan
-
1 year ago
Less than a minute
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے یوم تکبیر پر کہا ہے کہ عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت کا اعزاز پاکستان کو حاصل ہے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کے دفاع پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
ادارے میں بے تحاشا کرپشن، خیبرپختونخوا میں ایکسائز آفیسر نے اپنے عہدے پر کام کرنے سے معذرت کر لی
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں خصوصاً فلسطین کے لیے بھرپور آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قیام پاکستان کیلئے لاکھوں مسلمانوں نے قربانیاں دیں، پاکستان کا دفاع ایمانی فریضہ ہے۔
پچھلی خبر پڑھیں
پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت سے واپس بھیجے گئے بچوں کا اے ایف آئی سی میں کامیاب علاج، والد کا فیلڈ مارشل سے اظہار تشکر
اگلی خبر پڑھیں
پاکستان میں سوزوکی سوئفٹ کی تازہ ترین قیمتیں
lal.khan
editor
Related Articles
آزاد سیاست
پنجاب کے 36 میں سے 32 اضلاع شدید…
November 11, 2026
آزاد سیاست
کرپشن سے متعلق بیان واپس نہیں لوں گا،…
November 11, 2026
آزاد سیاست
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں موسم نے…
November 11, 2026