اسٹیٹ بینک نے تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک نے تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ پر چار تعطیلات کا اعلان کردیا۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بینک عید الاضحیٰ کے موقع پر 06 جون بروز جمعہ تا 09 جون بروز پیر عام تعطیلات کی وجہ سے بند رہے گا۔

سونے کی قیمت قابو سے باہر، نرخ مزید بڑھ گئے

گزشتہ روز وفاقی حکومت کی جانب سے عید کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق ملک میں چار چھٹیاں ہوں گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *