Skip to content
سونے کی قیمت قابو سے باہر، نرخ مزید بڑھ گئے
سونے کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے، سونا مزید مہنگا ہو گیا۔
ملک میں سونے کے نرخ میں ایک ہزار روپے مزید اضافہ ہو گیا فی تولہ قیمت 3 لاکھ 54 ہزار ایک سو روپے ہو گئی ہے۔
دس گرام سونے کے نرخ میں 857 روپے کی کمی ہونے سے دس گرام سونا 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے کا ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 10 ڈالر بڑھنے سے فی اونس قیمت 3357 ڈالرہو گئی ہے۔