نیتن یاہو کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فون، اسرائیلی نقطہ نظر، تباہی کے ذریعے بالادستی

نیتن یاہو کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فون، اسرائیلی نقطہ نظر، تباہی کے ذریعے بالادستی

نیتن یاہو نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فون کرکے اسرائیلی نقطہ نظرسے آگاہ کیا۔

ایکس پر اپنے ٹوئٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ مجھے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یا ہو کا فون آیا۔

ایران میں ہزاروں پاکستانی زائرین موجود، سینئر سرکاری عہدیدار نے اہم مشورہ دے دیا

نیتن یا ہو نے مجھے بدلتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کیا، میں نے بھارت کے خدشات سے آگاہ کیا اور خطے میں امن اور استحکام کی جلد بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔

اسرائیل نے بھارت کو بریف کیا، بھارت اس ایکٹ کا شراکت دار ہے، اسرائیل تباہی کے ذریعے خطے میں بالادستی  چاہتا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *