نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سے گفتگو میں اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی، اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

ایران کے ممکنہ حملے کے خوف سے اسرائیل میں سپر اسٹورز خالی ہونے لگے

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے ایران کی حمایت کا اعادہ کیا، انہوں نے کہا کہ خطے میں امن اور استحکام کے لیے ایران کے برادر عوام کی حمایت کرتے ہیں۔

نائب وزیراعظم نے اسرائیلی حملے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *