Skip to content
اسرائیل کے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے پر بھارت سیخ پا
Home - دنیا - اسرائیل کے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے پر بھارت سیخ پا
بھارت کی سب سے قریبی اتحادی سمجھی جانے والی اسرائیلی فوج نے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ قرار دے دیا ہے۔
جس پر بھارت میں ایک ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے،اسرائیلی فوج نے ایران کے حوالے سے ایک ٹویٹ جاری کی جس کے ساتھ ایک نقشہ بھی منسلک تھا۔
اس نقشے میں مقبو ضہ جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا گیا، ساتھ ہی چینی سرحد سے منسلک متنازع علاقوں کو بھی چین کا ہی حصہ دکھایا گیا۔