آن لائن ٹیکسی سروس ‘کریم’ کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان

آن لائن ٹیکسی سروس ‘کریم’ کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان

آن لائن ٹیکسی سروس کریم نے پاکستان میں 10 سال تک آپریشن جاری رکھنے کے بعد سروس آئندہ ماہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق آن لائن تیکسی سروس کریم کمپنی کے سی ای او مدثر شیخہ نے آپریشنز کی بندش کا اعلان اپنی لنکڈ ان پوسٹ میں کیا۔ انہوں نے لکھا کہ 18 جولائی سے پاکستان میں اپنی رائیڈ ہیلنگ سروس بند کرنے جارہے ہیں جس کا فیصلہ کرنا انتہائی مشکل تھا۔

مزید پڑھیں: ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کرلی، امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کا دعویٰ

مدثر شیخہ نے کہا کہ بڑھتی مسابقت، عالمی سرمایہ کاری چیلنجز کے باعث قابل اعتماد سروس ممکن نہیں رہی۔ واضح رہے کہ آن لائن ٹیکسی سروس کریم نے سال 2015 میں پاکستان میں سروسز کا آغاز کیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *