کراچی میں پاک بحریہ کے 123ویں مڈ شپ مین اور 31ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی کمیشننگ پریڈ کی تقریب میں آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بطور مہمان خصوصی شریک ہیں۔
پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاک بحریہ کےچاق و چوبند دستے نے سلامی دی، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پریڈ کا معائنہ کیا۔
🚨🚨فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کراچی میں پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں پر وقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔۔ pic.twitter.com/FlInEX2AX8
— Azaad Urdu (@azaad_urdu) June 28, 2025