شوبز

جنوبی کوریا: معروف اداکار سونگ جائی رم اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے اداکار سونگ جائی رم 39 برس کی عمر میں جان کی بازی ہار گئے۔…

اریج چوہدری خود کو بھارتی اداکاراؤں سے مشابہہ قرار دیئے جانے پر ناخوش

حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ میں خوبرو خاتون نتاشا کا کردار ادا کرکے…

گلوکار عزیر جسوال نے 6 گانوں پر مشتمل اپنی نئی البم لانچ کر دی

معروف گلوکار عزیر جسوال نے اپنی نئی البم ’تو ہے تو‘ لانچ کر دی ہے، جو 6 گانوں پر مشتمل…

والدین نے سدھو موسےوالا کے چھوٹے بھائی کی تصویر جاری کردی

بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین نے اپنے چھوٹے بیٹے شبھدیپ سنگھ کی پہلی تصویر شیئر…

برطانوی پارلیمنٹ نے ماہرہ خان کو اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

 برطانیہ کی پارلیمنٹ نے اداکارہ ماہرہ خان کو فنی اور خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے خدمات پر ایوارڈ سے نواز دیا۔…

سٹیج اداکارہ نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

پاکستان کی معروف سٹیج اداکارہ غزالہ عرف نرگس کو ان کے شوہر نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔…

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا مداحوں کے ساتھ فلمی انداز میں سالگرہ کا جشن

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے زندگی کی 59بہاریں دیکھ لیں ،وہ آج اپنی  59 ویں سالگرہ منارہے…

سلمان خان کیخلاف بشنوئی برادری کا احتجاجی مظاہرہ

معروف بھارتی اسٹار اداکار سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کے خلاف بشنوئی برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا…

لیجنڈ موسیقار الطاف حسین طافو انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف موسیقار اور طبلہ نواز الطاف حسین طافو انتقال کرگئے۔ استاد طافو خان کو طبلہ نوازی پر کمال…

معروف بزنس وومن عائشہ شعیب نے بین الاقوامی شہرت یافتہ برج ایوارڈ جیت لیا

ہیئر انرجی کی CEO عائشہ شعیب نے دبئی کا مشہور برج ایوارڈ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا ہے…