بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونیوالے سرکاری ملازمین سے رقوم واپس لینے کا فیصلہ

سندھ میں محکمہ سکول ایجوکیشن کے ملازمین کا بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے کا انکشاف سامنے آگیا۔…