ناصر مدنی کو دل کا دورہ

معروف مذہبی اسکالر مولانا ناصر مدنی کوخطبۂ جمعہ کے دوران دل کا دورہ

معروف مذہبی اسکالر مولانا ناصر مدنی کو جمعہ کے روز خطبۂ جمعہ کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑ گیا…