برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا

وزارت قانون وانصاف نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے کر ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…