جعلی لائسنس

خیبر پختونخوا میں جعلی ڈرگ لائسنس جاری کرنے، جعلی ادویات کا ریکارڈ غائب کرنے پر چیف ڈرگ انسپکٹر ملازمت سے برطرف

پشاور(تیمور خان)خیبرپختونخوا میں گریڈ انیس کے چیف ڈرگ انسپکٹر کو کرپشن اور ڈیوٹی میں غفلت کرنے پر ملازمت سے برخاست…