دنیش کمار

ہم بیورو کریسی کا کہا مان لیتے ہیں، رمضان میں مہنگائی وفاقی و صوبائی حکومتوں کی نااہلی ہے، سینیٹردنیش کمار

سینیٹر دنیش کمار نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں مہنگائی وفاقی، صوبائی اور ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی ہے…