مریم نواز چین پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئیں

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا استقبال کیا۔ وفد میں پرویز رشید، مریم اورنگزیب، عظمیٰ…