مزید 26 شہروں تک رسائی

پاسپورٹ کے لیے فاسٹ ٹریک کیٹگری کی سہولت کا دائرہ کار مزید 26 شہروں تک بڑھا دیا گیا

ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے  پاکستان کے 47 مجموعی شہروں میں فاسٹ ٹریک کیٹگری کے تحت پاسپورٹس…