واجبات

پاکستان پر قرضوں کا بوجھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان  پر قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 89 ہزار 834 ارب روپے تک جا پہنچے…